ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کا پریس کلب چل رہا ہے‘سرینگر میں چلانے کے اقدامات اٹھائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in اہم ترین
A A
کچھ لوگ ہمیں ڈرانے دھمکانے اور خاموش کرانے کی کوشش کر رہے ہیں: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
وزیر اعلیٰ ‘عمرعبداللہ نے جموں اور سرینگر میں پریس کلبوں کو بحال کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
جموں اسمبلی میں آج اگلے مالی سال کا میزانیہ پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایک آزاد اور ذمہ دار پریس ایک متحرک جمہوریت کی بنیاد۔ ہماری حکومت آزادی صحافت کو برقرار رکھنے اور صحافیوں کو محفوظ اور شفاف طریقے سے کام کرنے کو یقینی بنانے کے اپنے عزم پر غیر متزلزل ہے۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ میڈیا رائے عامہ کی تشکیل، جمہوری اداروں کو مضبوط بنانا اور شہریوں کو باخبر رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے
ان کاکہنا تھا’’ اس جذبے کے تحت ہم پریس کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے، معلومات تک زیادہ سے زیادہ رسائی کی سہولت اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے کہا ’’ہم جموں اور سری نگر میں پریس کلب کی بحالی اور حمایت کے لئے ٹھوس قدم اٹھائیں گے ، صحافیوں کو عوام کے ساتھ منسلک ہونے ، تعاون کرنے اور بامعنی کردار ادا کرنے کیلئے وقف جگہ فراہم کریں گے۔‘‘
بعد ازاں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ نے کہا’’ ہم چاہتے ہیں کہ ایک متحرک پریس ہو۔جموں کا پریس کلب چل رہا ہے شایدلیکن سرینگر میں چل نہیں رہا ہے ۔سرینگر کا پریس کلب چلے اس کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ‘‘۔
صحافیوں کے پنشن سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ کاکہنا تھا ’’جہاں تک صحافیوں کے پنشن کا تعلق ہے تومیں ایماندرای سے کہتا ہوں کہ ہم نے اس بارے میں سوچا نہیں ۔اگر آپ کے پاس ایسا آئیڈیا جو آپ شیئر کر سکتے ہوتو اس میںآپ دیکھ لیجئے آپ کتنا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار ہو اور ہم پر کتنا بوجھ ڈالیں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کی تعریف کا مواد شیئر کرنے پر ۶ کیخلاف مقدمہ درج

Next Post

بجٹ عوام دوست اور مثبت تاہم بغور مطالع کرنا ہو گا:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

بجٹ عوام دوست اور مثبت تاہم بغور مطالع کرنا ہو گا:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.