جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس کی طرف سے شکایات کے ازالے کیلئے افسران نامزد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

سرینگر//
جوابدہ پولیسنگ کے اپنے عزم کے ایک حصے کے طور پرسری نگر پولیس نے عوامی خدشات کے فوری اور موثر حل کو یقینی بنانے کے لیے شہر کے تمام تھانوں میں شکایات کے ازالے کے لئے خصوصی افسران کو نامزد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان کے مطابق یہ افسران شکایات کو دور کرنے کے لیے دستیاب رہتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہر شکایت کی سماعت کی جائے اور قانون کے مطابق مناسب کارروائی کی جائے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس اقدام سے پولیسنگ میں شفافیت کو تقویت ملی گی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں عوام کے اعتماد کو استحکام ملے گا۔
پولیس نے شہریوں کو مدد کے لیے اپنے متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی ترغیب دی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ سری نگر پولیس ایمانداری، کارکردگی اور دیانتداری کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کے لیے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موٹاپا عالمی سطح پر بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے بڑھتا ہوا خطرہ :یونیسیف انڈیا

Next Post

ایوان میں ممبروں کو سوچ سمجھ کراپنے الفاظ کا استعمال کرنا چاہئے : قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

ایوان میں ممبروں کو سوچ سمجھ کراپنے الفاظ کا استعمال کرنا چاہئے : قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.