جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں پولیس چوکی اولڈ ٹاؤن کے نزدیک مشتبہ گرینیڈ حملہ:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-06
in مقامی خبریں
A A
راجوری میں۲زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

سرینگر//
پولیس نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے اولڈ ٹائون بارہمولہ میں پولیس چوکی کے نزدیک منگل کی اور بدھ کی درمیانی شب مشتبہ گرینیڈ حملہ ہوا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ۴اور۵مارچ کی درمیانی شب۹بجکر پر پولیس پوسٹ اولڈ ٹاؤن بارہمولہ کے پچھلے حصے سے دھماکے جیسی آواز سنی گئی جس سے عام لوگوں میں تشویش پھیل گئی۔انہوں نے کہا کہ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس پارٹیوں نے متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران تقریباً۱۰بجکر۴۰منٹ پرپولیس چوکی کے عقبی حصے ،باؤنڈری وال کے باہر سے ، ایک گرینیڈ پن برآمد ہوا جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ پن گرینیڈ کا ہے جس سے پولیس کو شبہ ہوا ہے کہ یہ ایک گرینیڈ حملے کی کوشش تھی۔انہوں نے کہا کہ گرینیڈ پولیس پوسٹ اولڈ ٹاؤن کے ایک ایسے علاقے میں گر کر پھٹا جہاں کوئی نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ اس کے امپیکٹ کریٹر کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے اور علاقے میں اور اس کے گرد و پیش تلاشی آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ بارہمولہ پولیس عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے اور شہریوں سے تاکید کرتی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس یونٹ کو دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ۹مارچ کی شام تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

وہ دن دور نہیں جب ہندوستان۵ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بن جائے گا: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
وہ دن دور نہیں جب ہندوستان 5 ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بن جائے گا: وزیر اعظم مودی

وہ دن دور نہیں جب ہندوستان۵ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بن جائے گا: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.