بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں پولیس چوکی اولڈ ٹاون کے نزدیک مشتبہ گرینیڈ حملہ:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
راجوری میں۲زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۵مارچ(یو این آئی)

پولیس نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے اولڈ ٹاﺅن بارہمولہ میں پولیس چوکی کے نزدیک منگل کی اور بدھ کی درمیانی شب مشتبہ گرینیڈ حملہ ہوا۔

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ4 اور 5 مارچ کی درمیانی شب 9 بجکر پر پولیس پوسٹ اولڈ ٹا¶ن بارہمولہ کے پچھلے حصے سے دھماکے جیسی آواز سنی گئی جس سے عام لوگوں میں تشویش پھیل گئی۔انہوں نے کہا کہ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

ترجمان نے بتایا کہ پولیس پارٹیوں نے متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران تقریباً 10 بجکر 40 منٹ پرپولیس چوکی کے عقبی حصے ،با¶نڈری وال کے باہر سے ، ایک گرینیڈ پن برآمد ہوا جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ پن گرینیڈ کا ہے جس سے پولیس کو شبہ ہوا ہے کہ یہ ایک گرینیڈ حملے کی کوشش تھی۔انہوں نے کہا کہ گرینیڈ پولیس پوسٹ اولڈ ٹا¶ن کے ایک ایسے علاقے میں گر کر پھٹا جہاں کوئی نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ اس کے امپیکٹ کریٹر کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔

بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے اور علاقے میں اور اس کے گرد و پیش تلاشی آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ بارہمولہ پولیس عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے اور شہریوں سے تاکید کرتی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس یونٹ کو دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممبران کا پولیس ویری فکیشن پر بحث کرانے کا مطالبہ، معاملہ وزارت داخلہ کے اختیار میں :اسپیکر کی رولنگ

Next Post

جموں کشمیر میں تمام ترقیاتی منصوبوں کا ماحولیاتی جائزہ لیا جانا چاہئے : پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post
اگر ہم دفعہ۳۷۰بحال نہیں کرسکتے ہیں کم سے کم اس پر بات تو کرسکتے ہیں:وحید پرہ

جموں کشمیر میں تمام ترقیاتی منصوبوں کا ماحولیاتی جائزہ لیا جانا چاہئے : پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.