اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ حادثہ:ایک اورلاش برآمد۔۔خاتون اورنو مولود ہنوز لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-02
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
پونچھ کے کلائی علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد تین تک جا پہنچی ہے جبکہ خاتون اور نومولود کی تلاش جاری ہے ۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پونچھ کے کلائی علاقے میں ایک زائلو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری چنانچہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے جس دوران پانچ افراد کو باز یاب کیا گیا جبکہ چار حادثے کے بعد لاپتہ ہوگئے
معلوم ہوا ہے کہ جمعے کے روز دریا سے سابق وٹنری ڈاکٹر عبدالعزیز کی لاش برآمد کی گئی اور سنیچر کو ایک خاتون جس کی شناخت شاہینہ اختر ساکن راجوری منجا کوٹ کے بطور ہوئی کی لاش باز یاب کی گئی۔
اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد تین تک جا پہنچی ہے جبکہ خاتون اور نومولود ہنوز لاپتہ ہے جن کی بڑے پیمانے پر تلاشی جاری ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ایس ڈی آر ایف ، پولیس اور مقامی لوگوں کی جانب سے سرچ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ کے کئی علاقوں میں ایس او جی کا سرچ آپریشن

Next Post

جموںکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

جموںکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.