منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں ڈیلی ویجروں کااحتجاج ناکام ‘ متعدد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ڈیلی ویجروں کو پولیس نے احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی اور متعدد ملازمین کو احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔
اس موقع پر ڈیلی ویجروں کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پر امن جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں ڈیلی ویجروں کے احتجاج کو پولیس نے ناکام بنا کر متعدد ملازمین کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں بدھ کی صبح مختلف محکموں میں تعینات ڈیلی ویجروں نے جوںہی احتجاجی جلوس نکالنے کی کوشش تو اس موقع پر پہلے سے تعینات پولیس نے انہیں روکا اور آگے جانے کی اجازت نہیں دی۔
گرفتاری سے قبل نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈیلی ویجروں نے کہاکہ سرکار نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ نوکریوں کی مستقلی کے حوالے سے بہت جلد فیصلہ لیا جائے گا ۔
انہوں نے کہاکہ عمر عبداللہ کی قیادت والی عوامی حکومت نے بھی اپنے منشور میں ڈیلی ویجروں کو مستقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ وعدہ بھی وفا نہ ہوسکا۔
مظاہرین نے دھمکی دی کہ سرکار کو جلدا زجلد اس حوالے سے فیصلہ لینا چاہئے ورنہ جموں وکشمیر کے ڈیلی ویجر سیول سیکریٹریٹ کا گھیراو کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارشوں کی کمی کی وجہ سے کشمیر پانی کے شدید بحران کی طرف بڑھ رہا ہے :فیضان عارف

Next Post

جموں کشمیر بری نظرکے سائے سے نکل کر اہم سیاحتی مقام بن رہا ہے:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں و کشمیر ‘بری نظر’ کے سائے سے نکل کر اہم سیاحتی مقام بن رہا ہے: عمر

جموں کشمیر بری نظرکے سائے سے نکل کر اہم سیاحتی مقام بن رہا ہے:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.