اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری:ایل او سی پر مشتبہ نقل حمل دیکھنے کے بعد فوج کی فائرنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in مقامی خبریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات فوجی اہلکاروں نے بدھ کی صبح مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فائرنگ کی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا’’سندر بنی سیکٹر میں اگلے علاقوں میں تعینات فوجی جوانوں نے مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد مختصر فائرنگ کی‘‘۔انہوں نے کہا’’سرحد کے نزدیک دہشت گردوں کے سرگرم ہونے کا خدشہ ہے تاہم وہاں تعینات فوجی جوان کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع پونچھ کے گل پور سیکٹر میں ایل او سی پر جوانوں نے۱۶فروری کو پاکستانی فوج کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا تھا جبکہ ۱۴فروری کو اکھنور سیکٹر میں مبینہ طور پر سر پار سے کی جانے والی ایک سنپر گولی میں ایک جوان زخمی ہوا تھا۔
۱۰فروری کو راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں ایک جوان مبینہ طور پر سرحد پار سے کی جانے والی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جبکہ۸فروری کو راجوری میں ہی ایل او سی پر جوانوں نے مشتبہ ملی ٹنٹوں کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا تھا۔
پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں۴؍اور۵فروری کی درمیانی شب ملی ٹنٹوں کی در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی جس میں انہوں نے تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلادیش واپس آکر بدلہ لوں گی۔ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو دھمکی

Next Post

آئندہ چوبیس گھنٹوںمیں’ وسیع ‘پیمانے پر برفباری اور بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برف باری

آئندہ چوبیس گھنٹوںمیں’ وسیع ‘پیمانے پر برفباری اور بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.