پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے:ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-04
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۴فروری

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ جموں و کشمیر سے ملی ٹسی کا صفایا کر دیا گیا ہے انہیں یہ بھی بتانا چاہیے کہ وادی میں آج بھی حملے کیوں ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو ضرور بحال کیا جا ئے گا۔ان کا کہنا ہے کہ انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور آگے بھی اچھا کام کرے گی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک تقریب کے حاشئیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

انڈیا الائنس کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا”انڈیا الائنس اچھا کام کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اچھا کام کرے گی“۔انہوں نے ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں کہا کہ جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا۔

دلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے الگ الگ الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ پہنچنے کے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا”مجھے معلوم نہیں ہے کہ کون بنے گا کون نہیں بنے گا کس کو فائدہ ہوگا کس کو نہیں ہوگا کیونکہ میں خدا نہیں ہوں“۔

کینسر کےلئے ایک ویکسین بنانے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس پر بھی تحقیق ہونی چاہئے اور ایک ویکیسن بننا چاہئے ۔

دلی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا”دلی میں 5 فروری کو الیکشن ہوں گے ، جو کہتے تھے ہم آئیں گے ان کی بولتی بند ہوگئی ہے کیونکہ فیصلہ ہمیشہ لوگ کرتے ہیں، ملک کے مالک لوگ ہیں کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہے “۔

مہا کمبھ میں شرکت کے بارے میں ان کا کہنا تھا”میرا خدا نہ مسجد میں ہے نہ مندر میں ہے اور نہ گردوارے میں ہے بلکہ میرے دل میں ہے ۔“

کولگام ملی ٹنٹ حملے جس میں ایک ریٹائررڈ فوجی اہلکار جاں بحق ہوا، کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”یہ سوال ان لوگوں کو کیا جانا چاہئے جو دعویٰ کرتے ہیں کہ دہشت گردی ختم ہوئی ہے انہیں یہ بتانا چاہئے کہ اگر ملی ٹنسی ختم ہوئی ہے تو ایسے حملے کیوںکر ہو رہے ہیں“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی، پی ڈی پی کا نیشنل کانفرنس حکومت پر 5 اگست 2019 کی تبدیلیوں کی توثیق کرنے کا الزام

Next Post

امت شاہ کا جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

امت شاہ کا جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.