اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۳مارچ سے جموں میں قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-01
in مقامی خبریں
A A
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس۳مارچ۲۰۲۵کو جموں میں طلب کیا ہے ۔
اجلاس کا آغاز پیر کی صبح۱۰بجے ارکان اسمبلی سے لیفٹیننٹ گورنر کے خطاب کے ساتھ ہوگا۔
قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا’’میں جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کا لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ،۲۰۱۹کی دفعہ (۱)۱۸کے تحت عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس۳مارچ بروز پیر۱۰بجے صبح جموں میں طلب کرتا ہوں‘‘۔
بتادیں کہ عمر عبداللہ کی زیر قیادت کابینہ نے گذشتہ ہفتے لیفٹیننٹ گورنر سے مارچ کے پہلے ہفتے میں اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی سفارش کی تھی۔
تاہم جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے رمضان کے مقدس مہینے کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر اعتراض کیا تھا۔
لون نے کہا تھا کہ ماہ مارچ میں رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہوگا لہذا اس مہینے میں اسمبلی اجلاس کا انعقاد بیشتر ارکان اسمبلی کیلئے تکلیف دہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر دو در انداز ہلاک، آپریشن جاری

Next Post

آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے:صدر مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے:صدر مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.