پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت راہل کی آواز کو دبانے کی کوشش میں ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-15
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی چین کی دراندازی، کسان، بے روزگاری، مہنگائی جیسے مسائل اجاگر کر کے حکومت کو مسلسل کٹہرے میں کھڑا کر رہے ہیں، اس لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا استعمال کر کے ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے ای ڈی کی طرف سے مسٹر گاندھی کو دوسرے دن پوچھ گچھ کے لئے بلائے جانے سے پہلے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے کہا کہ مسٹر گاندھی نے ہر مسئلے پر حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے اور ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہے ۔ اس لیے سرکاری ایجنسیوں کے ذریعے مسٹر گاندھی کو ہراساں کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹرگاندھی دو سال سے چینی دراندازی، کسانوں، نوجوانوں کے بے روزگاروں، غریبوں، مہنگائی اور قبائلیوں کے مسائل اٹھا رہے ہیں ، جس کی وجہ سے حکومت انہیں پریشان کررہی ہے ۔ حکومت نہیں چاہتی کہ کانگریس عوام کے مسائل اٹھائے ، اس لیے وہ کانگریس کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن اس کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔
کانگریس ترجمان نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل کو اٹھانے والی آوازوں کو دبانے کی سازش کر رہی ہے۔ اگر عوامی سوال اٹھانا جرم ہے تو کانگریس بار بار اس جرم کا ارتکاب کرے گی اور مودی حکومت کے دولت مندوں کے مفادات کے کاموں میں رکاوٹ بنتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے کانگریس کی آواز کو دبانے کے لئے پورا دن سازش کی۔ اپنے 40، 50 وزیروں کواسی کام میں لگایا ، پسندیدہ ٹیلی ویژن چینلوں کے ذریعے کانگریس مخالف خبریں دن بھر نشر کرتے رہے ۔ اپوزیشن میں رہ کر حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جو بھی لیڈر آواز اٹھاتے ہیں ، ان کے خلاف ایجنسیوں کا استعمال کیا جاتا ہے، لیکن جیسے ہی یہ لیڈر حکومت کے کہنے پر کام کرتے ہیں یا بی جے پی میں شامل ہوتے ہیں، ان کے خلاف تمام کارروائی ختم ہو جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کے ایس نیرو نے ون ڈے میں 309 رنز کی اننگز کھیلی

Next Post

مودی نوکریوں کے نام پر جھانسہ دینے میں ماہر: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
قومی خبریں

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

2025-06-15
احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

2025-06-15
قومی خبریں

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

2025-06-14
قومی خبریں

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

2025-06-14
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سابق وزیرکلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کیا

2025-06-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے طیارہ حادثے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا

2025-06-13
قومی خبریں

نڈا نے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

2025-06-13
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کوثر جہاں نے دہلی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا والہانہ استقبال کیا

2025-06-13
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

مودی نوکریوں کے نام پر جھانسہ دینے میں ماہر: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.