پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نوکریوں کے نام پر جھانسہ دینے میں ماہر: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-15
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نوکری دینے میں نہیں بلکہ نوکریوں کے نام پر ’نیوز‘ بنانے میں مہارت حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی اگلے دو سالوں کے دوران ملک میں 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی بات کر رہے ہیں، لیکن ان کا یہ وعدہ بھی ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے جیسا محض ’جملہ‘ ثابت ہوگا۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ آٹھ سال پہلے نوجوانوں کو ہر سال2 کروڑ نوکریوں کا’ ‘مہاجملہ‘دینے والے مودی جی نے ایک بار پھر نوجوانوں کو اگلے 1.5 سالوں میں 10 لاکھ سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دیا ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ جب 60 لاکھ سرکاری عہدے خالی ہیں تو 10 لاکھ نوکریوں کی بات کرکے آپ کس کو گمراہ کررہے ہیں مودی جی؟ وزیر اعظم نوکریاں پیدا کرنے کے ماہر نہیں ہیں بلکہ نوکریوں کی خبریں بنانے میں ماہر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت راہل کی آواز کو دبانے کی کوشش میں ہے : کانگریس

Next Post

وزارت داخلہ اسامیوں کو پر کرنے کے لیے مشن موڈ میں اقدامات کر رہی ہے: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
قومی خبریں

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

2025-06-15
احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

2025-06-15
قومی خبریں

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

2025-06-14
قومی خبریں

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

2025-06-14
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سابق وزیرکلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کیا

2025-06-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے طیارہ حادثے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا

2025-06-13
قومی خبریں

نڈا نے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

2025-06-13
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کوثر جہاں نے دہلی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا والہانہ استقبال کیا

2025-06-13
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

وزارت داخلہ اسامیوں کو پر کرنے کے لیے مشن موڈ میں اقدامات کر رہی ہے: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.