پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آر او پی کے بغیر یاترا گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-14
in اہم ترین
A A
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر جہاں ایک طرف۳۵۰کے قریب اضافی پیرا ملٹری فورسز کی کمپنیاں پچھلے دس روز سے وارد کشمیر ہو رہی ہیں وہیں امسال پہلی بار ’آر او پی‘ کے بغیر یاترا گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر سے لے کر شیو لنگم تک جتنے بھی یاترا روٹ آتے ہیں وہاں پر اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ آر او پی یعنی روڑ اوپنگ پارٹی کے بغیر کسی بھی یاترا گاڑی کو سرینگر کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
معلوم ہوا ہے کہ یاترا روٹوں کے اردگرد خالی عمارتوں میں اضافی اہلکاروں کو رکھا جائے گا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیر تعمیر سرکاری عمارتوں میں بھی اضافی پیراملٹری فورسز کی کمپنیاں قیام کریں گے ۔
دریں اثنا سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کی حفاظت کیلئے پہلی دفعہ آر او پی پارٹی بھی ساتھ رہیں گی۔
ذرائع کے مطابق کسی بھی یاترا گاڑی کو روڑ اوپنگ پارٹی کے بغیر بھگوتی نگر سے سری نگر کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے بھگوتی نگر جموں سے سری نگر کی طرف آر او پی پارٹی کے ہمراہ ہی یاترا گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر یاترا گاڑیوں کو آسان راہداری فراہم کرنے اور سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر اس طرح کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔
باوثوق ذرائع کے مطابق سیکورٹی ایجنسیوں کے سینئر آفیسران کو اس ضمن میں مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ یاترا کے دوران (ایس او پیز ) پر سختی کے ساتھ عمل کریں اور آر او پی کے بغیر کسی بھی یاترا گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں دینی چاہئے ۔
ذرائع کے مطابق چونکہ اس بار سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پریاترا کے دوران ۳۵۰پیرا ملٹری فورسز کی کمپنیاں تعینات رہیں گے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف، بی ایس ایف ، سی آئی ایس ایف، آئی ٹی بی پی اور ایس ایس بی اہلکار یاترا روٹوں پر تعینات رہیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر ، ننون بیس کیمپ ، پہلگام اور بالہ تل میں فوج کی تعیناتی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جارہا ہے ۔
سیکورٹی ایجنسیوں نے ایسے حساس علاقوں کی نشاندہی کی ہے جہاں پر چوبیس گھنٹے ڈرونز کے ذریعے نگرانی کی جائے گی ۔نگرانی کی خاطر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کا بھی استعمال عمل میں لایا جا رہا ہے ۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات آٹھ لاکھ سے زائد یاتری شیو لنگم کے درشن کی خاطر وارد وادی ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے موجودہ سیشن سے یکساں تعلیمی کیلنڈر لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے:کنسل

Next Post

دہشت گردی کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
دہشت گردی کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت:سنہا

دہشت گردی کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت:سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.