پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا شہری دم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر/۱۵مارچ
جموںکشمیر کے دارلخلافہ سرینگر کے قمر واری علاقے میں چند روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا معمر شہری صدر ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ چند روز قبل قمر واری علاقے میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں۸۵سالہ شخص غلام احمد ناتھ ساکن پتلی پورہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ کئی روز تک موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد معمر شہری منگل کی صبح زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
پولیس نے معاملے کے متعلق پہلے ہی دفعہ ۳۰۴؍اے آئی پی سی کے تحت ایک کیس درج کیا ہے ۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں ٹریفک حادثات پر قابو پانے کی خاطر انتظامیہ کے پاس کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں ہے جس وجہ سے آئے روز لوگوں کی قیمتیں جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاتون کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین گرفتار

Next Post

’ پاکستان میں گرنے والا میزائل حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
’ پاکستان میں گرنے والا میزائل حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا‘

’ پاکستان میں گرنے والا میزائل حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.