اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں۶بچوں کی حالت متغیر، ایک ہسپتال میں چل بسا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-13
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

جموں/۱۲جنوری
جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے بدھل گاؤں میں اتوار کے روزپر اسرار بیماری کی وجہ سے ایک اور بچہ جاں بحق جبکہ پانچ دیگر بے ہوش ہوئے جن میں سے تین کو گورنمنٹ میڈکل کالج جموں منتقل کیا گیا۔
بتادیں کہ اس پراسرار بیماری کی وجہ سے ابتک ۹؍افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق راجوری کے بدھل گاوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب چھ بچے اچانک بیمار پڑ گئے اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ایک جانبر نہ ہوسکا۔
گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ایک ڈاکٹر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کی موت کیسے واقع ہوئی اس کی جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے ۔
بتادیں کہ گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں راجوری کے بدھل گاوں میں پراسرار بیماری کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے تین بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔ابھی تک اس پرا سرار بیماری کی وجہ سے ۹؍افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ کئی ایک ہسپتالوں میں زیر علاج ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی راجوری تیجندر سنگھ ، ضلعی ترقیاتی کمشنر راجوری ابھشیک شرما اور ایس ایس پی راجوری فوری طورپر بدھل گاوں پہنچے اور وہاں پرحالات کا جائزہ لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ضلعی ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر بدھل گاوں میں ایمبولنس گاڑیاں اور آشا ورکروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ اگر کوئی بیمار پڑے تو اس کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جاسکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں رہائش پذیر لوگوں کے سیمپل بھی اٹھائے گئے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ بدھل علاقے میں کون سی پر اسرار بیماری پھوٹ پڑی ہے ۔
انتظامیہ نے بدھل گاوں کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈاکٹروں پر بھروسہ رکھیں اور گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھڑنے نوجوانوں سے کی خود پر یقین کرنے کی اپیل

Next Post

کٹرا میں مسافروں کو ٹرین تبدیل کرنے کی کسی تجویز کی حمایت نہیں کی جائیگی :عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
کٹرا میں مسافروں کو ٹرین تبدیل کرنے کی کسی تجویز کی حمایت نہیں کی جائیگی :عمر

کٹرا میں مسافروں کو ٹرین تبدیل کرنے کی کسی تجویز کی حمایت نہیں کی جائیگی :عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.