پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ کا سرکاری محکموں کے کام کاج کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in مقامی خبریں
A A
OMar
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں تمام سرکاری محکموں کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق دورانِ میٹنگ ہر اِنتظامی سیکرٹری نے ایک تفصیلی وژن دستاویز پیش کی جس میں دو مخصوص ٹائم فریموں یعنی ۱۰۰ دن اور ایک سال کے اندر قابل حصول بینچ مارکس کا خاکہ پیش کیا گیا۔ ڈیلیورایبلز سیٹ میں اہم پالیسی فیصلے، مکمل ہونے والے منصوبے اور نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز شامل ہے۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے تمام منصوبوں کی تکمیل کے لئے مقررہ وقت پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بروقت فراہمی عوامی توقعات پر پورا اُترنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کی کلید ہے۔
ا ِن بینچ مارکس کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال اور غور و خوض کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے تمام محکموں سے شفافیت، جوابدہی کو ترجیح دینے اور ان اہداف کو مقررہ مدت میں حاصل کرنے کے لئے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کے لئے اِجتماعی کوششوں پر زور دیا۔
میٹنگ میںنائب وزیرا علیٰ سریندر کمارچودھری، کابینی وزرأ جاوید احمد رانا، سکینہ ایتو اور جاوید احمد ڈار، وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، وزیراعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، تمام اِنتظامی سیکرٹریوں اور سینئر اَفسران جو ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرعبداللہ بی جے پی سے ہاتھ ملانے کیلئے بے چین:سجاد

Next Post

عمر کا معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
عمر کا معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز

عمر کا معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.