ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہسپتالوں میں مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے :وزیر صحت سکینہ ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-05
in اہم ترین
A A
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Sakeena

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
صحت اور تعلیم کی وزیر‘ سکینہ ایتونے ہفتے کے روز سی ڈی اور جی پی پنت ہسپتالوں کا دورہ کیا۔
اس دوران مریضوں کی دیکھ بھال کی سہولیات اور اہم ادویات کی دستیابی کا جائزہ اور ہسپتال انتظامیہ کو ضروریات ہدایات دیں۔
دورے کے دوران انہوں نے وہاں بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کے ساتھ ساتھ طبی و نیم طبی عملے کی دستیابی کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔
ایتو نے سی ڈی ہسپتال میں زیر تعمیر کاموں کا بھی جائزہ لیا اور حکام کو سارے کام مقررہ وقت کے اندر اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے وہاں موجود مریضوں کیساتھ بھی بات کی ۔
مریضوں نے انہیں مختلف نوعیت کے مسائل سے آگہی دلائی، جو انہوں نے موقعے پر ہی متعلقہ حکام کیساتھ اٹھائے اور ان کا سدباب کرانے کی ہدایت کی۔
ایتو نے ہسپتال حکام کو ہدایت دی کہ مریضوں کیلئے تمام ادویات اور ضروری طبی ساز و سامان میسر رکھا جائے کیونکہ واحد امراض چھاتی کے ہسپتال ہونے کی وجہ سے یہاں کافی دباؤ ہوتا ہے ۔
وزیر صحت نے احسان پردیسی کے ہمراہ جی بی پنتھ ہسپتال کا بھی دورہ کیا ۔ احسان پردیسی نے وزیر کو بتایا کہ اگرچہ یہاں سی ڈی ہسپتال کی طرف سے ایک ڈاکٹر میسر رکھا گیا ہے تاہم یہ ہسپتال فعال نہیں ہوسکا ہے اور بچوں کا ہسپتال بمنہ منتقل ہونے کے بعد سے ہسپتال عمارت بے کار پڑی ہے ۔
پردیسی نے وزیر سے کہا کہ لوگوں کی دیرینہ مانگ ہے کہ اس ہسپتال کو ایک کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا درجہ دیا جائے تاکہ یہاں بچوں کے ڈاکٹروں کے علاوہ زچگی اور دیگر امراض کیلئے بھی او پی ڈی خدمات دستیاب رہ سکیں۔ اس ہسپتال کو ایک جنرل ہیلتھ سینٹر کے قیام سے ایک بہت بڑی آبادی کو فائدہ پہنچے گا اور بڑے ہسپتالوں پر دباؤبھی کم ہوگا۔
ایتو نے احسان پردیسی کو یقین دہانی کرائی کہ وہ اس ہسپتال ایک کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بنانے کی سمت میں کام کریں گی تاکہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے ۔ انہوں نے کہاکہ یہاں ایک جنرل ہسپتال کے قیام سے نہ صرف پائین شہر بلکہ جنوبی کشمیر کے مریضوں کو بھی علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم ہونگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرن سنگھ کا جموں کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

Next Post

سرینگر ‘ بارہمولہ اضلاع میں۴منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

سرینگر ‘ بارہمولہ اضلاع میں۴منشیات فروش گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.