اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں تین فوجی ہلاک‘ تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۴جنوری

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہفتہ کے روز ایک سڑک حادثہ میں تین فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع کے ایس کے پائین علاقے میں اس وقت پیش آیا جب فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

ایک عہدیدار نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔

بانڈی پورہ اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ‘ڈاکٹر مسرت نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ فوجی جوانوں میں سے چھ کو اسپتال لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا”ان میں سے دو کو پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا گیا“۔

تین زخمیوں کو سرینگر کے ایک اسپتال میں ریفر کیا گیا ہے۔ تاہم، ان میں سے ایک، جو شدید طور پر زخمی تھا، راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برفباری کی پیش گوئی‘سرینگر انتظامیہ نے ایڈوائزری جاری کردی

Next Post

کشمیر اور چناب وادی میں بھاری برف باری کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
کشمیر کے میدانی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

کشمیر اور چناب وادی میں بھاری برف باری کا امکان:محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.