ہفتہ, نومبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جان دے دوں گا‘ پارٹی نہیں  چھوڑوں گا:عبدالمجید لارمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۶ نومبر

             اننت ناگ ویسٹ کے رکن اسمبلی عبدالمجید لارمی نے نیشنل کانفرنس (این سی) سے اپنی وفاداری کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جان دے سکتے ہیں، لیکن پارٹی سے رشتہ نہیں توڑیں گے۔

            جمعہ کو یہاں پارٹی قیادت کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں تمام معاملات طے پا گئے ہیں، تاہم ان کے حل میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ لارمی حالیہ کابینی توسیع میں وزارت نہ ملنے پر جذباتی ہو کر آبدیدہ ہو گئے تھے۔

متعلقہ

’نیشنل کانفرنس میں کوئی اختلاف نہیں ‘

جموں و کشمیر میں ۳۰ ہزار چنار درختوں کی جیو ٹیگنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ تیار

            لارمی نے کہا: ’’میٹنگ میں ہماری قیادت نے ہمارے خدشات کو درست تسلیم کیا اور یقین دہانی کرائی کہ انہیں بتدریج دور کیا جائے گا۔ ہمارے خدشات خواہ کسی محکمے سے متعلق تھے، کسی کو ہٹانے یا پارٹی کو مضبوط بنانے سے، منشور پر عمل درآمد سے یا دفعہ۳۷۰؍ اور۳۵؍اے کی بحالی کی جدوجہد جاری رکھنے سے، ان سب کو مان لیا گیا۔‘‘

            پارٹی سے علیحدگی کے بارے میں پوچھے جانے پر لارمی نے کہا کہ کوئی بھی لیڈر پارٹی چھوڑنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا’’کوئی بھی لیڈر پارٹی چھوڑنے والا نہیں ہے۔ میں جان دے سکتا ہوں، لیکن اپنی پارٹی کو نہیں چھوڑوں گا۔‘‘

            قابل ذکر ہے کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کی کابینہ میں حالیہ توسیع کے دوران نظر انداز کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لارمی نے کہا تھا کہ گزشتہ شام تک ان کا نام ممکنہ وزراء کی فہرست میں شامل تھا۔

            لارمی نے کہا تھاکہ ’’میرا دل دکھ گیا ہے۔ میں اس کا حقدار تھا، یہ بات میں دو بار کہتا ہوں۔‘‘ تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ پارٹی قیادت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں تہواروں کے پیش  نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات

Next Post

دہشت گردانہ بھرتی معاملہ:  سی آئی کے کی وادی کشمیر میں  ۶ مقامات پر چھاپہ مار کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس میں کوئی اختلاف نہیں ‘

2026-11-07
جموں و کشمیر میں ۳۰ ہزار چنار درختوں کی جیو ٹیگنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ تیار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ۳۰ ہزار چنار درختوں کی جیو ٹیگنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ تیار

2026-11-07
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہلم اور معاون ندی نالوں میں پانی کی سطح معمول سے کم

2026-11-07
 ’راج ترنگنی‘ یونیسکو کے عالمی یادداشت رجسٹر میں شامل
اہم ترین

 ’راج ترنگنی‘ یونیسکو کے عالمی یادداشت رجسٹر میں شامل

2026-11-07
 تاریخی تیرتا ڈاک خانہ اب رات ۹ بجے تک کھلا رہے گا
اہم ترین

 تاریخی تیرتا ڈاک خانہ اب رات ۹ بجے تک کھلا رہے گا

2026-11-07
نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

روح اللہ کا سرینگر کی پارلیمانی نشست سے استعفیٰ منظور

2026-11-07
سی آئی کے کے کشمیر متعدد مقامات پر چھاپے
اہم ترین

دہشت گردانہ بھرتی معاملہ:  سی آئی کے کی وادی کشمیر میں  ۶ مقامات پر چھاپہ مار کارروائی

2026-11-07
سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی
اہم ترین

جموں میں تہواروں کے پیش  نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات

2026-11-07
Next Post
سی آئی کے کے کشمیر متعدد مقامات پر چھاپے

دہشت گردانہ بھرتی معاملہ:  سی آئی کے کی وادی کشمیر میں  ۶ مقامات پر چھاپہ مار کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.