جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر اور چناب وادی میں بھاری برف باری کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in تازہ تریں
A A
کشمیر کے میدانی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی برف باری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۴جنوری

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 4 جنوری کی شام سے 5 جنوری کی رات دیر گئے تک وادی کشمیر اور چناب وادی کے پہاڑی اور درمیانی علاقوں میں بھاری برف باری متوقع ہے ۔

محکمہ نے کہا کہ بھاری برف باری سے وادی میں 5 جنوری کو فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ بھی عارضی طور پر متاثر ہو سکتا ہے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں 4 جنوری سے 6 جنوری کی صبح تک پہاڑی اور درمیانی علاقوں میں بھاری برف باری کا امکان ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ برف باری کی شدت 5 جنوری کی رات دیر گئے یا 6 جنوری کی صبح تک جاری رہ سکتے ہے جبکہ 6 جنوری کی دوپہر کے بعد موسم کی بہتری متوقع ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ اس دوران جموں کے میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد 7 سے 10 جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ 11 سے 12 جنوری کو پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بعد قزاں وادی میں 13 سے 15 جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ 4 جنوری کی شام سے 5 جنوری کی رات دیر گئے تک کشمیر اور چناب وادی کے پہاڑی اور درمیانی علاقوں میں بھاری برف باری ہوسکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران وادی میں 5 جنوری کو زمینی و فضائی ٹرانسپورٹ میں عارضی طور پر خلل واقع ہوسکتی ہے ۔

ایڈوائزری میں سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اہم گذر گاہوں اور پہاڑی علاقوں پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے اور برفانی حالات کے یش نظر ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں تین فوجی ہلاک‘ تین زخمی

Next Post

کرن سنگھ کا جموں کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

کرن سنگھ کا جموں کشمیر کی ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.