منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

100 فیصد میٹرنگ کے بعد 24×7 بجلی ملے گی: وزیر اعلی عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-26
in تازہ تریں
A A
’طاقت کے دو مراکز تباہی کا ایک صحیح نسخہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر/۲۶دسمبر
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ 100 فیصد میٹرنگ مکمل ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔ بجلی کی غیر مقررہ کٹوتی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے عمر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ بجلی کے حد سے زیادہ اور غیر مجاز استعمال کی وجہ سے سسٹم پر نمایاں دباو¿ پڑا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے چار بلبوں کے لئے بجلی استعمال کرنے کا معاہدہ کیا ہے لیکن وہ چار ہیٹر کے برابر بجلی استعمال کرتے ہیں۔ اس سے نظام پر بہت زیادہ دباو¿ پڑتا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ بجلی کی کھپت کو بہتر بنانے میں حکام کے ساتھ تعاون کریں۔
سخت سردی نے علاقے کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے، منجمد پانی کے پائپوں نے آبادی کو درپیش مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ انہوں نے برفباری کی امید ظاہر کی جس سے موسمی حالات میں بہتری آئے گی اور کچھ چیلنجز میں کمی آئے گی۔
وزیر اعلیٰ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں گورننس کے جاری چیلنجوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا”ہم تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں، لیکن کچھ مسائل اس وقت تک برقرار رہیں گے جب تک ریاست کا درجہ بحال نہیں ہو جاتا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیوراج نے مرکزی بجٹ پر کیا تبادلہ خیال

Next Post

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.