اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مہینے بھر میں حاضر نہ ہونے پر۱۰ مفرور افراد کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-19
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

بارہمولہ//
جموں کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے بدھ کے روز زنگیر بیلٹ میں ۱۰ مفرور افراد کی رہائش گاہوں پر نوٹس چسپاں کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر وہ ۳۰ دن کے اندر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔
جن لوگوں کے گھروں پر یہ اعلانیہ احکامات چسپاں کیے گئے ہیں ان میں لطیف احمد وار ولد مختار وار، عاشق حسین وار ولد علی محمد وار، افروز احمد وار سلو محمد مقبول وار ساکن وارپورہ، سوپور، یوسف لون ولد ثناء اللہ لون بوٹنگو، بشیر احمد میر ولد سبحان میر ساکن ہروان، ارشاد احمد ریشی ولد علی محمد ریشی ساکن یمبلزاوری کا نام شامل ہے۔
ان کے علاوہ مفرور ملزمین میں غلام نبی شیخ ولد غنی شیخ ساکن، کرنکشیون، سوپور، جاوید احمد ڈوبھی ولد غلام نبی ڈوبھی، ساکن زلورہ، فاروق احمد بٹ ولد عبد الاحد بھٹ شامل ہیں۔ ان نوٹسز میں ملزمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ۳۰دن کے اندر مجسٹریٹ کورٹ میں رپورٹ کریں، اگر ایسا نہیں کرتے ہیں تو ان کی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پولیس نے جمعہ کو عسکریت پسندی کے معاملے میں کولگام ضلع کے چنی گام میں ایک غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کیا۔ پولیس کے مطابق ضبط کیے گئے مکان میں چار عسکریت پسندوں کو پناہ دی گئی تھی اور ۶ جولائی۲۰۲۴؍اس مکان میں ان عسکریت پسندوں کو ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا کٹھوعہ آتشزدگی کے سانحہ پر اِظہار اَفسوس

Next Post

کولگام جھڑپ: 5 ملی ٹنٹ ہلاک، 2 فوجی جوان زخمی:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
کولگام جھڑپ: 5 ملی ٹنٹ ہلاک، 2 فوجی جوان زخمی:فوج

کولگام جھڑپ: 5 ملی ٹنٹ ہلاک، 2 فوجی جوان زخمی:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.