پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ کا کٹھوعہ آتشزدگی کے سانحہ پر اِظہار اَفسوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-19
in مقامی خبریں
A A
ریاستی درجے کی بحالی :وزیر اعلیٰ کی آج وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی//
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ضلع کٹھوعہ میں آتشزدگی کے ہولناک واقعہ میں چھ افراد کی ہلاکت پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔
اَپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اس واقعے کو اِنتہائی تکلیف دہ قرار دیا بالخصوص جبکہ اس میں چھ اَفراد کی جانیں گئیںاور چار دیگر زخمی ہوئے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’’ یہ سانحہ دل دہلا دینے والا ہے جس میں چھ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ میں مرحومین کی ارواح کی ابدی سکون اور اِس ناخوشگوار واقعہ میں زخمی ہوئے اَفراد کی جلد صحت یابی و شفایابی کے لئے دعاگوہوں‘‘۔
عمرعبداللہ نے سوگوار کنبوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کرتے ہوئے انہیں اس صدمہ عظیم کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر کے لئے دُعا کی۔
آگ جو بدھ وار کی صبح ایک کرائے کے مکان میں لگی، آگ کی وجہ سے دم گھٹنے سے دو نابالغوں سمیت چھ اَفراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
متاثرین کو فوری طور پر کٹھوعہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) ہسپتال لے جایا گیاجہاں اُنہیں مردہ قرار دیا گیا۔اِس واقعہ میں زخمی ہوئے چار دیگر افراد کا فی الحال علاج جاری ہے۔
وزیراعلیٰ نے یقین دِلایا کہ زخمیوں کو بہترین طبی اِمداد فراہم کی جارہی ہے۔اُنہوں نے کہا ’’ میں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ زخمیوں کو جلد صحت یابی کے لئے بہترین ممکنہ علاج فراہم کیا جائے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کا مستعفی ہونے کا کانگریسی مطالبہ مسترد

Next Post

مہینے بھر میں حاضر نہ ہونے پر۱۰ مفرور افراد کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

مہینے بھر میں حاضر نہ ہونے پر۱۰ مفرور افراد کی جائیدادیں ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.