جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں ٹرک کے نیچے پھنسنے سے دو افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-14
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے پومبائی علاقے میں دوران شب سیب سے لدے کنٹینر ٹرک کے نیچے پھنس جانے سے دو افراد کی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک کنٹینر ٹرک ‘جو دمہال سے کولگام جا رہا تھا’پومبائی گائوں میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سڑک سے لڑھک گیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرچہ ڈرائیور چھلانگ لگا کر باہر نکلنے میں کامیاب ہو تاہم دو افراد ٹرک کے نیچے پھنس گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ حادثہ پیش آنے کے فوراً بعد پولیس، ایس ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں نے ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ وسیع پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا اور ٹریک کے نیچے پھنسے دو افراد کو نکال دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں کو نازک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔
متوفین کی شناخت ۳۴سالہ ریاض احمد راتھر ولد محمد راجا راتھر اور مختار احمد یتو ولد محمد رجب یتو ساکنان گوپال پورہ کولگام کے طور پر کی گئی ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور کی شناخت سرتاج احمد پڈر ولد غلام نبی پڈر ساکن ساکن گوپال پورہ کولگام کے طور پر کی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن دمہال ہانجی پورہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ون نیشن ون الیکشن ‘:ممبران پارلیمان سے پہلے آراء لی جائیں

Next Post

مغل روڈ، سونہ مرگ ،کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند

مغل روڈ، سونہ مرگ ،کرگل روڈ اور سنتھن روڈ ہنوز بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.