پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-11
in مقامی خبریں
A A
ایم ایل اے ہوسٹل میں آگ دو کوراٹروں کو پہنچا نقصان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
سرینگر کے مولانا آزاد روڈ پر واقع ایم ایل اے ہوسٹل میں منگل کی صبح آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو کوارٹروں کو نقصان پہنچا۔
محکمہ فائر اینڈ ٹنڈرس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایم ایل اے ہوسٹل کی پہلی منزل میں منگل کی صبح ۱۱بجکر ۵۰منٹوں پر آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹندرس آگ کو قابو کرنے کی کوششوں میں جٹ گئے اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں دو کوارٹروں کو نقصان پہنچا۔آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا کشتواڑ سیکٹر کا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کاجائزہ

Next Post

’ہندوستان اکثریت کی خواہش کے مطابق چلے گا‘:ہائی کورٹ جج کی تقریر پر تنازع، سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

’ہندوستان اکثریت کی خواہش کے مطابق چلے گا‘:ہائی کورٹ جج کی تقریر پر تنازع، سپریم کورٹ کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.