پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی دو گاڑیاں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-06
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
پولیس نے سرینگر میں منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی دو گاڑیوں کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے ملزم مدثر احمد وانی ولد غلام رسول وانی ساکن سٹیڈیم کالونی چھانہ پورہ کی دو گاڑیوں ایک کرولا زیر اور دوسری بی ایم ڈبلیو کو پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ میں درج این ڈی پی ایس ایکٹ۱۲/۸کے تحت ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۳۶میں ضبط کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ کے ذریعے غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی گاڑیوں کی ضبطی این ڈی پی ایس ایکٹ ۶۸کے دفعات کے تحت کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے جموں کشمیر پولیس منشیات کی لعنت کو ختم کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ میں معاونت کرنے والے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے اپنے پُر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیڈا: ریسٹورینٹ سے شراب چرانے والے شخص کا چاقو سے حملہ، 2 افراد زخمی

Next Post

ترال میں حملہ آوروں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

ترال میں حملہ آوروں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.