پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دو خواتین ملی ٹنٹ معاونین پر پی ایس اے کے تحت مقدمے درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-04
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

جموں//
پولیس نے جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور میں دو خواتین ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اودھم پولیس نے دو خواتین ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمے درج کئے گئے ۔
ترجمان نے مذکورہ خواتین کی شناخت مریم بیگم زوجہ محمد شفیق ساکن بسنت گڑھ اور ارشد بیگم زوجہ مرحوم جمال الدین ساکن رائے چک بسنت گڑھ کے طور پر کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہ خواتین ریاست کے تحفظ اور سیکورٹی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہوسکتی تھیں‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’یہ دہشت گرد معاونین دہشت گرد گروپوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے گائیڈ/سہولت کار کے طور پر کام کرنے میں ملوث پائے گئے ‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا’’ان کے مسلسل اقدامات سے عوام کی حفاظت اور سکون کو شدید خطرات لاحق تھے ‘‘۔انہوں نے کہا’’ریاست کی سلامتی کو زک پہنچانے کیلئے ان کی مزید مجرمانہ سرگرمیوں کو روکنے اور ان کی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دونوں کو پی ایس اے کے تحت حراست میں لینے کا حکم دیا گیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی لانڈرنگ کیس:چھ ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی

Next Post

کشتواڑ میں بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

کشتواڑ میں بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے فوجی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.