اتوار, نومبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر کے چھتہ بل میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in مقامی خبریں
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

سرینگر//
سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں ہفتے کی علی الصبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آتشزدگی کے متعلق اطلاع موصول ہونے کے بعد فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو بجھانے کے لئے جٹ گئے ۔
عہدیدارنے کہا کہ فائر ٹنڈرس، پولیس اور مقامی لوگوں نے آگ کو قابو میں کرکے اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔ان کا کہنا تھا کہ تاہم آگ کی اس واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس واردات میں خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔
لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرین کی فوری امداد کو یقینی بنائیں تاکہ وادی میں جاری ٹھٹھرتی سردیوں میں بچ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں نومبر کے دوران بارش میں۶۹فیصد کمی ریکارڈ

Next Post

ڈوڈہ :گاڑی چناب میں جاگری ‘ خاتون کی موت، دو مسافر لاپتہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ڈوڈہ :گاڑی چناب میں جاگری ‘ خاتون کی موت، دو مسافر لاپتہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.