ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں نومبر کے دوران بارش میں۶۹فیصد کمی ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in مقامی خبریں
A A
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری میں ماہ نومبر میں۶۹فیصد بارش کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے ۔
متعلقہ حکام کے مطابق ماہ نومبر کے دوران صرف ۹ء۱۰ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ معمول کے مطابق ۳ء۳۵ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
محکمہ موسمیات کی طرف سے ترتیب کردہ ڈاٹا کے مطابق ضلع کٹھوعہ میں ماہ نومبر میں معمول کے مطابق۸ء۲۸ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی لیکن وہاں۰ء۰ملی میٹر بارش ہی ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ ضلع پونچھ میں۹۸فیصد بارش کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
ضلع بڈگام میں ماہ نومبر۹ء۱۴ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول کے مطابق۱ء۳۰ملی میٹر ہونی چاہئے تھی جہاں۹۰فیصد بارش کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے ۔
ضلع سانبہ میں۵ء۱۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جو معمول سے۴۸فیصد زیادہ ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ ضلع کپوارہ میں ۱ء۴۸ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جہاں معمول کے مطابق ۸ء۴۹ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔
سرینگر اور جموں اضلاع میں ماہ نومبر میں بالترتیب۷۴فیصد اور۷۸فیصد بارش کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ وادی میں امسال موسم سرما شدید گرمی رہی جبکہ بارش کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے

Next Post

سرینگر کے چھتہ بل میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

سرینگر کے چھتہ بل میں آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.