منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in اہم ترین
A A
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی ہندواڑہ سجاد لون نے کہا کہ پارٹی جموں کشمیر میں موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کو چیلنج کرنے کیلئے اگلے ہفتے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔
لون نے کہا کہ ان کی پارٹی کی قانونی ٹیم نے سابق سیکریٹری قانون اشرف میر کی سربراہی میں اور ایڈووکیٹ سجاد گیلانی کی نمائندگی کرتے ہوئے موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کو چیلنج کرنے کیلئے درخواست کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے۔
ایک بیان میں لون نے موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام پر تشویش کا اظہار کیا، جسے انہوں نے’اجتماعی سزا‘ کی ایک شکل کے طور پر بیان کیا جو انفرادی حقوق کو شدید طور پر کمزور کرتا ہے۔
لون نے کہا کہ یہ ہمارا حق ہے کہ پولیس ویریفکیشن نظام کو ازسرنو ترتیب دیا جائے اور ملک کی دیگر ریاستوں میں اپنائے جانے والے طریقوں کے مطابق لایا جائے۔
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے مزید یقین دلایا کہ پولیس ویریفکیشن کا زیادہ منصفانہ نظام قائم کرنے کے مقصد سے درخواست آنے والے ہفتے میں دائر کی جائے گی، جس سے انتہائی ضروری اصلاحات کا آغاز ہوگا۔
اس مہینے کے اوائل میں منعقدہ اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کئی ممبران اسمبلی نے پولیس ویریفکیشن کے عمل پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا تھا۔ پچھلے کچھ سالوں میں نوکری کے خواہشمندوں کی طرف سے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ پولیس اپنے رشتہ دار کے عسکریت پسند یا علیحدگی پسند رہنما ہونے کی وجہ سے منفی سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے جوہری عزائم برطانیہ اور فرانس کے لئے خطرہ

Next Post

جموں کشمیر میں نومبر کے دوران بارش میں۶۹فیصد کمی ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

جموں کشمیر میں نومبر کے دوران بارش میں۶۹فیصد کمی ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.