ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/30نومبر

آئی جی بی ایس ایف ‘اشوک یادو نے ہفتے کے روز کہا کہ ملی ٹینٹوں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کم کردیا ہے جو ان کو تلاش کرنے کےلئے سیکورٹی فورسز کےلئے چیلنج بن گیا ہے ۔

یادو نے کہاکہ موسم سرما کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے ۔

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

ان باتوں کا اظہار آئی جی نے ہمہامہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ملی ٹینٹوں اور ان کے سہولت کاروں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہیں۔

سرگرم ملی ٹینٹوں کے درمیان مواصلات کم ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ملی ٹینٹوں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابط کم کردیا ہے جو سیکورٹی ایجنسیوں کےلئے اب نیا چیلنج بن گیا ہے تاہم اس کا مقابلہ کرنے کےلئے نئی حکمت عملی اپنائی جارہی ہے ۔

موسم سرما کے دوران ایل او سی پر دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آئی جی بی ایس ایف نے کہاکہ ایل او سی پر سیکورٹی گرڈ کو مضبوط کیا گیا ہے ۔

ایل او سی کے اس پر لانچنگ پیڈوں کو فعال کرنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں بی ایس ایف آفیسر نے کہاکہ لانچنگ پیڈوں پر ایسے لوگ موجود ہیں جو جموں وکشمیر میں امن و امان کو خراب کرنے کی سازشیں رچا رہے ہیں ۔

یادو نے کہاکہ بی ایس ایف نے ایل او سی پر چوکسی اس قدر بڑھائی ہے کہ اب کوئی ملی ٹینٹ اس طرف نہیں آسکتا ۔

ایک اورسوال کے جواب میں کہ کیا پاکستان کی سیاسی صورت حال کا یہاں کوئی اثر پڑے گا، بی ایس ایف کے سینئر آفیسر نے کہا کہ جب بھی پاکستان میں اس طرح کی کوئی تبدیلی آتی ہے تو یہاں ضروراس کا اثر ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تازہ برف باری کے باعث بانڈی پورہ-گریز روڈ پر ٹریفک بند

Next Post

عمرعبداللہ کا عمرہ !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عمرعبداللہ کا عمرہ !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.