منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور اور ڈوڈہ اضلاع میں دو ملی ٹنٹ معاونین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران اودھم پور اور ڈوڈہ اضلاع میں دو ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’دہشت گردی کے حامیوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ضلع اودھم پور میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت ایک کٹر دہشت گرد ساتھی کو حراست میں لے کر جیل میں بند کر دیا ہے‘‘۔
ملزم کی شناخت عبد الستار ساکن پونارا سونی کے طور پر ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا’’ملزم ملی ٹنسی سے متعلق کئی مقدموں میں ملوث ہے اور وہ گرفتار ہونے تک دہشت گرد تنظیموں کے لئے ایک گائئڈ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن بسنت گڑھ میں کئی ایف آئی آر درج ہیں اور اس کی سرگرمیوں کے پیش نظر اس کو پی ایس اے کے تحت بند کر دیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں ایک اور ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت فردوس احمد وانی ساکن منگوٹہ مرمت حال داندی بھدرواہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ایس ایس پی ڈوڈہ ‘سندیپ مہتا نے کہا کہ ملزم سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارموں کی وساطت سے سرحد پار دہشت گرد ہینڈلرس کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا۔انہوں نے کہا’’ملزم ڈوڈہ میں ملک دشمن عناصر کے قدم مضبوط کرکے علاقے میں ملی ٹنسی کو بحال کرنے کیلئے سرگرم عمل تھا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ملزم اور اس کی رہائشی گاہ کی تلاشی کے دوران قابل اعتراض مواد اور دستاویزات بر آمد کئے گئے ۔ایس ایس پی نے کہا کہ اس کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمے درج کئے گئے ۔
پولیس افسر نے کہا’’ملزم مبینہ طور پر پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر سے سرگرم دہشت گردوں اور ہینڈلرز کے ساتھ مل کر ڈوڈہ اور اس کے گرد و نواح میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے کی سازش کر رہا تھا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

فوج کی وائٹ نائٹ کور کےجی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

فوج کی وائٹ نائٹ کور کےجی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.