اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی جاری رہے گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-29
in مقامی خبریں
A A
عدالت میں۷۳۶۶گاڑیوں کے ای چالان زیر التوا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں ٹریفک پولیس کی مہم جاری ہے اور یومیہ دو سے تین سو موٹر سائیکل اور سکوٹیز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
ایس ایس پی ٹریفک سرینگر‘ مظفر احمد شاہ کے مطابق انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر فی الحال مہم جاری رہے گی۔
اطلاعات کے مطابق سرینگر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سری نگر میں یومیہ دو سے تین سو موٹرسائیکل اور سکوٹیز کو تحویل میں لے کر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
جمعرات کو سری نگر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کاٹے ۔ایس ایس پی نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ فی الحال خاطیوں کے خلاف مہم جاری رہے گی۔
شاہ نے کہاکہ انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر کارروائی عمل میں لانا ناگزیر بن گیا تھا۔انہوں نے موٹر سائیکل چلانے والوں سے مودبانہ اپیل کی کہ وہ لائسنس کے ساتھ ساتھ ہیلمٹ بھی پہنیں ۔
ایس ایس پی نے کہاکہ کرتب بازی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کنٹریکچول لیکچرروں کے وقار اور منصفانہ تنخواہ کو یقینی بنایا جائے :محبوبہ

Next Post

جموں میں۷۰فیصد ملازم غیر حاضر ‘نائب وزیر اعلیٰ کی سخت کارروائی کی تنبیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’خصوصی درجے کی لڑائی کسی خطے یا مذہب تک محدود نہیں ‘

جموں میں۷۰فیصد ملازم غیر حاضر ‘نائب وزیر اعلیٰ کی سخت کارروائی کی تنبیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.