جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حیدرآباد میں کشمیری لڑکی نے خودکشی کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-13
in مقامی خبریں
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

حیدرآباد//
کشمیر کی ایک۲۳سالہ لڑکی نے حیدرآباد میں خودکشی کرلی۔یہ لڑکی جو ایک ملٹی نیشنل بینک میں کام کرتی تھی، فلم نگر کے گلشن نگر میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئی۔
پولیس کے مطابق لڑکی نے دفتر سے اپنے موبائل فون پر کی گئی کالس کا جواب نہیں دیا جس کے بعد پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔پولیس گھر پہنچی اور اس کے فلیٹ کا دروازہ توڑ دیا۔ لڑکی کمرے میں مردہ پائی گئی۔
اس کے رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ایک شخص سے دوستی تھی اور تعلقات میں کچھ مسائل کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی۔انہوں نے شبہ ظاہر کیا کہ اسی وجہ سے اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

سیاحتی سرگرمیوں نے کشمیر میں ہمالیائی براؤن ریچھ کے مسکن کو منفی طور پر متاثر کیا:جے کے پی سی سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
سیاحتی سرگرمیوں نے کشمیر میں ہمالیائی براؤن ریچھ کے مسکن کو منفی طور پر متاثر کیا:جے کے پی سی سی

سیاحتی سرگرمیوں نے کشمیر میں ہمالیائی براؤن ریچھ کے مسکن کو منفی طور پر متاثر کیا:جے کے پی سی سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.