جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سی پی آئی (ایم) کا دربار مو کی بحالی کیلئے جموں میں مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-12
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
سی پی آئی (ایم) کے کارکنوں نے پیر کو یہاں در بار مو کی بحالی کے لئے مظاہرہ کیاہے۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ ’ہماری زمین ہمارا حق‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا’’جموںکشمیر چونکہ تین خطوں پر مشتمل ریاست تھی لہذا یہاں در بار مو کی روایت قائم تھی تاکہ ایک خطے کے لوگ دوسرے خطے کے لوگوں کی زبان اور ان کے کلچر کو سمجھ سکیں‘‘۔
انہوں نے کہا’’لیکن اس روایت کو ختم کر دیا گیا جس سے دونوں خطوں کے تاجروں کو نقصان ہوا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’مہاراجہ ہری سنگھ جی نے یہاں کے لوگوں کو زمین اور نوکریوں کا تحفظ دیا تھا تاکہ باہر کے لوگ یہاں زمین نہ خرید سکیں اور نہ نوکریاں کر سکیں‘‘۔
احتجاجی نے مطالبہ کیا کہ دربار مو اور ریاستی درجے کو جلد بحال کیا جائے ۔ایک اور احتجاجی نے کہا’’جموںکشمیر میں دس برسوں کے بعد چنائو ہوئے ہیں یہاں اسمبلی میں نوکریوں‘ زمین کے تحفظ پر بات ہونی چاہئے جبکہ اس کے بر عکس بی جے پی وہاں اپنی بات کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ بنام وزیر اعلیٰ:ملازمین کی برطرفی کے کیسوں کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے

Next Post

کشتواڑ کے جنگلاتی علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

کشتواڑ کے جنگلاتی علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.