جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کشتواڑ کے جنگلاتی علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-12
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

Rajouri

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے کشیون کے گھنے جنگلاتی علاقے میں پیر کو دوسرے روز بھی وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے جہاں گذشتہ روز ایک انکائونٹر کے دوران ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) جاں بحق جبکہ تین دیگر جوان زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح اس جنگلاتی علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ دو ولیج ڈیفنس گارڈز کے قتل کے بعد سیکورٹی فورسز اس علاقے میں مسلسل آپریشن چلا رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ تاہم اتوار کے انکائونٹر کے بعد طرفین کے درمیان دوبارہ آمنا سامنا نہیں ہوا ہے ۔
پولیس کے مطابق اس محاصرے میں تین سے چار ملی ٹنٹ پھنسے ہوئے ہیں جو ولیج ڈیفنس محافظوں کے قتل میں ملوث ہیں۔
بتادیں کہ کشتواڑ کے دورافتادہ علاقے منجولہ میں۷نومبر کی شب ملی ٹینٹوں نے مبینہ طور پر دو ولیج ڈیفنس گارڈز (وی ڈی جی) کو اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ گھنے پودوں اور چیلنجنگ ٹپوگرافی سیکورٹی اہلکاروں کے لیے ایک چیلنج ہے جو دہشت گردوں کا پیچھا کرنے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی پی آئی (ایم) کا دربار مو کی بحالی کیلئے جموں میں مظاہرہ

Next Post

کشتواڑ آتشزدگی میں ماں اور اس کے دو بچے جھلس کر لقمہ اجل بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

کشتواڑ آتشزدگی میں ماں اور اس کے دو بچے جھلس کر لقمہ اجل بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.