جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹی آر سی گرینیڈ حملے کا معاملہ حل‘تین ملی ٹنٹ معاونین گرفتار:آئی جی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-08
in تازہ تریں
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۸نومبر
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ سری نگر کے ٹی آر سی علاقے میں حالیہ گرینیڈ حملے میں ملوث تین ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
بردی نے کہا کہ تینوں ملزموں کا تعلق سرینگر سے ہے ۔
بتادیں کہ سرینگر کے ٹی آر سی علاقے کے نزدیک ۳نومبر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں ایک درجن شہری زخمی ہوئے تھے ۔
آئی جی پی کشمیر نے جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹی آر سی کے نزدیک تین نومبر کو ایک گرینیڈ پھینکا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت ایک درجن افراد زخمی ہوئے ۔انہوں نے کہا”اس حملے میں عابدہ نامی ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی جس کے چھوٹے بچے ہیں اور اسی طرح حبیب اللہ نامی ایک شہری بھی شدید زخمی ہوا جو اپنے عیال کا واحد کفیل ہے “۔
بدری کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد سرینگر پولیس نے ایک ٹیم تشکیل دی اور اس سلسلے میں تحقیقات شرع کی۔انہوں نے کہا”مکمل تحقیقات کے بعد لشکر طیبہ سے وابستہ تین افراد کو گرفتار کیا گیا جو اس گرینیڈ حملے کے پیچھے ہیں“۔
آئی جی پی کشمیر نے گرفتار شدگان کی شناخت اسامہ یاسین شیخ، عمر فیاض شیخ اور افنان احمد ساکنان اخراج پورہ سری نگر کے طور پر کی۔ان کا کہنا تھا”تینوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا“۔
بردی نے سرینگر میں امن اور تجارتی سرگرمیوں میں خلل دالنے کے لئے یہ حملہ انجام دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار شدگان نے یہ حرکت پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کے کہنے پر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرار داد جموںکشمیر کےخلاف سازش:مودی

Next Post

ریاستی درجہ بحال کرنے کا عمل جلد شروع ہو گا :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
اگر واجپائی کے روڈ میپ پر عمل کیا جاتا تو جموں کشمیر آج یو ٹی نہیں ہوتا: وزیر اعلی

ریاستی درجہ بحال کرنے کا عمل جلد شروع ہو گا :وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.