اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر فاروق تعزیت پرسی کیلئے میرواعظ عمر فاروق کے گھر گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in مقامی خبریں
A A
جے کے سی اے کیس | ہائی کورٹ نے فاروق عبداللہ کے خلاف ای ڈی چارج شیٹ کو خارج کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کو میرواعظ منزل نگین حضرت بل جاکر وہاں میرواعظ کشمیر ڈاکٹر عمر محمد فاروق کیساتھ تعزیت کی اور ڈھارس بندھائی۔
یا درہے کہ میرواعظ خاندان کے عالم الدین چشم و چراغ الحاج میرواعظ مولوی احمد محمد شاہ صاحب (فرزند ارجمند مفسرِ قرآن مہاجر ملت مولوی محمد یوسف شاہ)کا انتقال گذشتہ روز راولپنڈی میں ہوا تھا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس موقعے پر کہا کہ میرواعظ خاندان کے بزرگ اور برگزیدہ عالم الدین ، مبلغ حضرات کی اسلامی خدمات، تبلیغ دین، اشاعت اسلام ناقابل فراموش ہیں جو یہ خاندان گذشتہ۴۰۰سال سے انجام دیتا آرہاہے ۔
این سی صدر نے کہاکہ تعلیم کیساتھ مروج تعلیم کیلئے کشمیر میں درسگاہیں، سکول اور عربی کالج کا قیام اور مسلمانانِ کشمیر کو دین اسلام کے نور سے آراستہ کرنے اہم رول ادا کرتے ہوئے خاندانِ میرواعظان نے ناقابل فراموش خدمات انجام دیئے ہیں۔
اس موقعے پر مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت اور کلمات ادا کئے گئے اور مرحوم کی جنت نشینی اور بلند درجات کیلئے دعا کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نویں جماعت تک کے امتحانات امسال دسمبر میں ہوں گے:ایتو

Next Post

فضائیہ کا مگ۲۹طیارہ آگرہ .کے قریب گر کر تباہ ‘پائلٹ محفوظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post

فضائیہ کا مگ۲۹طیارہ آگرہ .کے قریب گر کر تباہ ‘پائلٹ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.