جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسپیکر دفعہ۳۷۰کی بحالی کے متعلق قرار داد کا جائزہ لیں گے :حمید قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in مقامی خبریں
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ طارق حمید قرہ کا کہنا ہے کہ اسپیکر اسمبلی کے کسٹوڈین ہیں وہ دفعہ۳۷۰کی بحالی کے متعلق پیش کی گئی قرار داد کا جائزہ لیں گے ۔
قرہ نے کہا کہ اسمبلی کو جمہوریت کا مندر کہا جاتا ہے اور اس میں ہر کسی کو اپنی بات رکھنے کا حق ہے ۔
کانگریس کے یونت صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں اسمبلی سیشن کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پی ڈی پی کے وحیدپرہ کی طرف سے اسمبلی میں دفعہ۳۷۰کی بحالی کے متعلق قرار داد پیش کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’اسمبلی کو جمہوریت کا مندر کہا جاتا ہے ہر ایک کو اپنی بات رکھنے کا حق ہے ‘‘۔
قرہ نے کہا’’جہاں تک اس قرار داد کی ٹائمنگ کا تعلق ہے تو اسپیکر اسمبلی کے کسٹوڈین ہیں وہ اس کا جائزہ لیں گے اور رولنگ دیں گے ‘‘۔
دفعہ۳۷۰کی بحالی کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں قرہ نے کہا’’اس سوال کا جواب دینا اتنا آسان نہیں ہے بہتر یہی ہے کہ آپ اسمبلی کی کارروائیوں پر نظر رکھیں اور دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے ‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے کہا’’ہم توقع کرتے ہیں کہ جس مقصد سے ہم کو یہاں بھیجا گیا وہ پورا ہوجائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو سگے بھائی لقمہ اجل بن گئے

Next Post

لوگوں میںریاستی درجے کی بحالی کی خواہش مضبوط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
پانچ ایم ایل اے نامزد کرنے کے ایل جی کے اختیار پر قانونی ماہرین میں اختلاف

لوگوں میںریاستی درجے کی بحالی کی خواہش مضبوط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.