جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاسی سڑک حادثے میں نو زائد سمیت تین افراد ہلاک، تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲نومبر

جموںکشمیر کے ریاسی ضلع کے چسانہ علاقے میں ہفتے کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کمسن بچے سمیت تین افراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صبح ریاسی کے چسانہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

معلوم ہوا ہے کہ حادثے کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پرکمسن بچے سمیت تین افراد زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ۔

ہلاک شدگان کی شناخت سندور سنگھ ، کچا دیوی اور ایک کمسن وکی(نام تبدیل) کے بطور کی گئی ہے ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

دریں اثنا جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ کنبوں کو تعزیت پیش کی ہے ۔انہوں نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’ریاسی کے چسانہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 10 ماہ کے بچے سمیت تین جانوں کے المناک نقصان کے بارے میں سن کر بہت تکلیف ہوئی‘۔

ان کا کہنا تھا’میں متاثرین کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو یہ عظیم نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحومیں کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے ۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماگام میں دو غیر مقامی افراد فائرنگ سے زخمی

Next Post

سرینگر:خانیار میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرینگر:خانیار میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کا تبادلہ

سرینگر:خانیار میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کا تبادلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.