جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہم یونین ٹریٹری فائونڈیشن ڈے کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے:تنویر صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور جڈی بل نشست کے رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس جمعرات کو منعقد ہونے والی یونین ٹریٹری فائونڈیشن ڈے کی تقریب میں شرکت نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا’’نیشنل کانفرنس اس دن کو نہیں مانتی ہے ‘‘۔
صادق لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
این سی لیڈر نے کہا’’کل جو یونین ٹریٹری فائونڈیشن ڈے پر تقریب منعقد ہو رہی ہے اس میں نیشنل کانفرنس کا کوئی بھی فرد شرکت نہیں کرے گا کیونکہ ہم اس دن کو نہیں مانتے ہیں‘‘۔
صادق کا کہنا تھا’’ہم سمجھتے ہیں کہ جو سال۲۰۱۹میں ہم سے چھینا گیا ہے وہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ریاستی درجے کو جلد سے جلد بحال کیا جائے ‘‘۔
دربار مو کے بارے میں پوچھے جانے پر صادق نے کہا’’دربار مو جموں وکشمیر کی میراث رہی ہے اور اس کی بحالی ہمارے منشور میں بھی ہے اس کو ضرور بحال کیا جائے گا‘‘۔انہوں نے کہا’’دربار مو کی بحالی کا ربط ریاستی درجے کی بحالی کے ساتھ ہے ریاستی درجے کی بحالی کے ساتھ ہی اس روایت کو بھی بحال کیا جائے گا‘‘۔
این سی لیڈر کا کہنا تھا’’دربار مو سے جموں اور کشمیر کے درمیان ایک تعلق رہتا تھا جس کو بی جے پی نے ختم کر دیا لیکن ہم اس داگے کو دوبارہ جوڑیں گے ‘‘۔
صادق نے کہا کہ ہم لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے ۔انہوں نے کہا’’جو ہم نے بارہ گارنٹیز اور۲۶وعدے کئے ہیں ان کو پورا کیا جائے گا لوگوں نے ہمیں پانچ برسوں کا منڈیٹ دیا ہے ہم تمام معاملوں بجلی، راشن اور سب سے بڑھ کر دفعہ۳۷۰پر بات کی جائے گی‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس سخت ترین چیلنجوں کے بیچ سرخرو ہوکر اُبھری:ڈاکٹر کمال

Next Post

جموں کشمیر ایک یونین ٹیریٹری ہے‘ یہ حقیقت سب کو تسلیم کرنی چاہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
جموں کشمیر ایک یونین ٹیریٹری ہے‘ یہ حقیقت سب کو تسلیم کرنی چاہے:سنہا

جموں کشمیر ایک یونین ٹیریٹری ہے‘ یہ حقیقت سب کو تسلیم کرنی چاہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.