جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس سخت ترین چیلنجوں کے بیچ سرخرو ہوکر اُبھری:ڈاکٹر کمال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکریٹری‘ ڈاکٹر شیخ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ این سی نے ہمیشہ عوام کو طاقت کا سرچشمہ مانا ہے اور سرداری عوام کا حق کے اصول پر قائم و دائم ہے ۔
کمال نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی جیت بھی عوامی تعاون اور اشتراک کا ہی ثمر ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
کمال نے کہا کہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں عوام نے نیشنل کانفرنس کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔ لوگوں نے اپنی آبائی جماعت پر پھر ایک بار بھروسہ اور اعتماد جتلایا ہے کیونکہ یہی ایک ایسی جماعت ہے جو لوگوں کو گذشتہ۱۰سال سے جاری سخت ترین مسائل و مشکلات سے نجات دلا سکتی ہے ۔
این سی لیڈر نے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ عمر عبداللہ کی سربراہی والی عوامی حکومت ہر سطح پر عوام کو راحت پہنچائے گئے اور عوامی اہمیت کے حامل معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
ڈاکٹر کمال کے مطابق گذشتہ۱۰سال خصوصاً۲۰۱۹کے بعد نیشنل کانفرنس کو کمزور کرنے کی کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی گئی، ہر ایک حربہ اپنایا گیا لیکن جموں وکشمیر کے عوام نے دشمنوں کے تمام عزائم کو ناکام بنایا اور اپنی اس آبائی جماعت کو سخت ترین چیلنجوں کے بیچ سُرخ رو کیا۔
کمال نے عوام سے اپیل کی کہ وہ نئی حکومت کو بھر پور تعاون اور اشتراک فراہم کریں کیونکہ عوام اور حکومت کے درمیان تال میل سے ہی بہتر حکمرانی ممکن ہے ۔
کمال نے پارٹی سے وابستہ عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے مسائل و مشکلات ہر سطح پر اُجاگر کریں اور ان کا سدباب کرانے کیلئے پر بھر پور کوشش کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

ہم یونین ٹریٹری فائونڈیشن ڈے کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے:تنویر صادق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

ہم یونین ٹریٹری فائونڈیشن ڈے کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے:تنویر صادق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.