جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گگن گیر حملہ :ایل جی سنہا کی صدارت میں کشمیر کی سکیورٹی حال کا جائزہ

مزدوروں‘ تعمیراتی منصوبوںاورکیمپوں کے اِرد گرد حفاظتی گرڈ کو سخت کرنے کیلئے اَقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-24
in اہم ترین
A A
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے آج راج بھون میں صوبہ کشمیر میں سیکورٹی صورتحال پر ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔
ایک سرکاری بیان میںکہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر پولیس اَفسران سے کہا کہ وہ بنیادی ڈھانچے کے اہم پروجیکٹوں اور مزدوروں کی حفاظت کے لئے تعمیراتی کیمپوں کے اِرد گرد سیکورٹی گرڈ کو سخت کرنے کے لئے اقدامات کو یقینی بنائیں۔
سنہا نے منصوبے پر عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوںکے ساتھ باقاعدگی سے کوآرڈی نیشن میٹنگوں کے لئے میکانزم کے قیام پر زور دیا۔
ایل جی نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سیکورٹی آڈِٹ کرے، سٹریٹجک پوائنٹس پر چوبیس گھنٹے ناکے لگائے جائیں، نائٹ پٹرولنگ اور علاقے کے تسلط کا جائزہ لیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پولیس کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر مضبوط سیکورٹی اور انٹلی جنس گرڈ کو یقینی بنانا ہوگا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ دہشت گردوں کی مدد کرنے والے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سمیت دہشت گردی کے پورے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
یاد رہے کہ اتوار کو مشتبہ ملی ٹنٹوں نے گگن گیر میں ایک سرنگ پر کام کررہے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کے سات افراد کو ہلاک کیا جن میں بڈگام ضلع کا ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے ۔
میٹنگ میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نلین پربھات،پرنسپل سیکرٹری محکمہ داخلہ چندرکر بھارتی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (لأ اینڈ آرڈر) وِجے کمار، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس سی آئی ڈی نتیش کمار، انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر ودھی کمار بردی، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ بھنڈاری ،صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری اور جموں و کشمیر پولیس کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ کی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات

Next Post

وزیر اعلی عمر عبداللہ کی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی عمرعبداللہ سے پوچھ گچھ

وزیر اعلی عمر عبداللہ کی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.