جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میر واعظ کو ساتھیوں سے ملاقات سیاسی ماحول میں تبدیلی کا اشارہ:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-24
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ گورنر سے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا:الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید الطاف بخاری نے میر واعظ عمر فاروق کی ان کے ساتھیوں کے ساتھ ملاقات کی اجازت کو جموں کشمیر کے سیاسی ماحول میں ایک تبدیلی کا اشارہ قرار دیا ہے ۔
بتادیں کہ میر واعظ عمر فاروق نے منگل کو اپنے ’ایکس‘ہینڈل پر ایک مختصر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ان کو پروفیسر عبد الغنی بٹ، مولوی مسرور عباس انصاری اور بلال لون کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
میر واعظ نے اپنے پوسٹ میں کہا’’الحمد اللہ! زائد از پانچ برسوں کے بعد اپنے عزیز ساتھیوں، پروفیسر صاحب، بلال صاحب اور مسرور صاحب کے ساتھ ملنے کا موقع ملا‘‘۔
میرواعظ نے کہا’’جیل میں بند ساتھیوں کے احساسات سمیت مختلف جذباتی احساسات کا تجربہ ہوا‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا’’لیکن اس عمر میں محترم پروفیسر صاحب کو ہشاش بشاش اور ان کا مستعد دماغ دیکھ کر خوشی ہوئی‘‘۔
بخاری نے اس ملاقات کے رد عمل میں ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’یہ سن کر خوشی ہوئی کہ میر واعظ عمر فاروق صاحب اور ان کے ساتھیوں کو ایک طویل مدت کے بعد بالآخر ملاقات کی اجازت دی گئی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’یہ جموں کشمیر کے سیاسی ماحول میں واضح تبدیلی کی طرف ایک اشارہ ہے ایک ایسی تبدیلی جو لوگوں کے وسیع تر مفادات کو آگے بڑھانے کی بڑی صلاحیت رکھتی ہے ‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا’’سیاسی اور نظریاتی اختلافات کے باوجود تمام اسٹیک ہولڈرز خاص طور پر سیاسی ادارے جموں و کشمیر کے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں جو امید، امن، خوشحالی اور لوگوں کی بھلائی سے بھر پور ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عوامی توقعات پر پورا اُترنا نئی حکومت کی اولین ترجیح ‘

Next Post

’باہمی اعتماد، باہمی احترام اور باہمی حساسیت دوطرفہ تعلقات کی رہنمائی کریگی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

’باہمی اعتماد، باہمی احترام اور باہمی حساسیت دوطرفہ تعلقات کی رہنمائی کریگی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.