جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے‘

دورے پر آئے جموں کشمیر کے صحافی تلنگانہ کے عام لوگوں سے بھی ملےں اور ان کی اچھی باتوں اور تجربوں کو اپنے علاقوں میں تشہیر دیں :گورنر تلنگانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in تازہ تریں
A A
’ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

حیدر آباد/۲۳اکتوبر(ہارون رشید شاہ)
تلنگانہ کے گورنر ‘جیشنو دیو ورمانے کہا ہے کہ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے ۔
جموں کشمیر کے میڈیا وفد نے آج راج بھون میں گورنر ورما سے ملاقات کی۔
میڈیا کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے گورنر ورما نے کہا کہ تلنگانہ ایک ایسی ریاست ہے جو ثقافت ، ورثہ ، آرٹ اور دستکاری سے مالا مال ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کی صنعت کاری اور ترقی اہم کامیابیاں ہیں۔
صحافیوں کےلئے اس طرح کے دوروں کے انعقاد میں پی آئی بی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے گورنر ورما نے کہا ”مواصلات اور ہائی پروفائل صحافت کے آج کے دور میں ، اس طرح کے دورے بہت اہم ہیں۔ حکومت کے بہترین طریقوں کا مشاہدہ کرنے کےلئے اضلاع کا دورہ کرنا اور ان مشاہدات کو ان کی متعلقہ ریاستوں میں واپس لے جانے سے ہمارے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے“۔
تلنگانہ کے گورنر نے صحافیوںکو بتاےا کہ وہ ریاست کے عام لوگوں سے بھی ملےں اور ان کی اچھی باتوں اور تجربوں کو اپنے علاقوں میں تشہیر دیں اور اپنے جموں کشمیر کے بارے میں اپنے تاثرات یہاں کے لوگوں کے ساتھ شےئر کریں ۔
گورنر ورما نے جموں کشمیر میں مرکزی حکومت کے اقدامات کا ذکر کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت والی حکومت کے’ ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ پروگرام کا مقصد مختلف ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں کے درمیان باہمی تعامل کو بڑھانا اور باہمی تفہیم کو فروغ دینا ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ ریاستیں زبان سیکھنے، ثقافت، روایات اور موسیقی، سیاحت اور کھانوں، کھیلوں اور بہترین طریقوں کے اشتراک وغیرہ کے شعبوں میں پائیدار اور منظم ثقافتی رابطے کو فروغ دینے کےلئے سرگرمیاں انجام دیتی ہیں۔
جموںکشمیر کے مختلف اخبارات کے تقریبا ًبارہ صحافی پریس انفارمیشن بیورو کے زیر اہتمام تلنگانہ کے دورے پر ہیں، جس میں ایک ریاست کے صحافیوں کو زمینی سطح پر حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں کے نفاذ کو سمجھنے کےلئے دوسری ریاست لے جایا جاتا ہے۔
گورنر سے ملاقات کیلئے گئے وفد کی قیادت پی آئی بی حیدرآباد کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ‘ شروتی پاٹل اور پی آئی بی سرینگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ‘طارق راتھر نے کی۔
جموں کشمیر صحافیوں کے وفد نے اب تک انڈین نیشنل سنٹر فار اوشن انفارمیشن سرو( انکوئس)نیشنل انسٹچوٹ آف نیوٹریشن( این آئی این) کا دورہ کیا ہے جبکہ وفد کل نیشنل سکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے دورے پر جائےگا ۔
ان قومی اداروں کے دورے کے دوران وفد مختلف سرکاری اسکیموں سے مستفید ہونے والوں سے بات چیت شامل کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’گگن گیرحملہ آوروں کو اس مقام کے بارے میں پہلے سے علم تھا، ممکنہ طور پر وہ پہلے وہاں کام کر چکے تھے‘

Next Post

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی دہلی میں وزیر داخلہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی دہلی میں وزیر داخلہ سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.