جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وائناڈ کے لیے اپنی بہن سے بہتر نمائندہ کا تصور نہیں کر سکتا: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے کیرالہ کے وایناڈ پارلیمانی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے ایک دن قبل لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج اپنے سابقہ لوک سبھا [؟][؟]حلقے کی تعریف کرتے ہوئے اس سیٹ کے لئے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو بہترین نمائندہ قرار دیا اور کہا کہ وہ اس بات کا تصور بھی نہیں کرسکتے کہ وائناد کے لیے ان کی بہن سے بہتر کوئی نمائندہ ہو سکتا ہے ۔
قائد حزب اختلاف نے یہ بھی کہا کہ محترمہ واڈرا وایناڈ کی ضرورتوں کی پرجوش وکیل ہوں گی اور پارلیمنٹ میں ایک طاقتور آواز ہوں گی، مسٹر گاندھی نے ‘ ایکس ‘ پر اپنی پوسٹ میں کہا "وائناڈ کے لوگوں کا میرے دل میں ایک خاص مقام ہے اور میں ان کے لیے اپنی بہن پرینکا گاندھی سے بہتر نمائندہ کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا ‘‘مجھے یقین ہے کہ وہ وایناڈ کی ضروریات کے لیے ایک پرجوش وکیل اور پارلیمنٹ میں ایک طاقتور آواز ثابت ہوں گی۔’’ کل 23 اکتوبر کو ہمارے ساتھ شامل ہوں، جب وہ وایناڈ لوک سبھا حلقہ کے لیے اپنا نامزدگی داخل کریں گی۔ آئیے ایک ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائیں کہ وائناد کی نمائندگی پیار سے ہوتی رہے ۔”
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے اور مسٹر گاندھی بھی بدھ کو نامزدگی داخل کرنے کے موقع پر محترمہ واڈرا کے ساتھ موجود رہیں گے ۔
خیال رہے کہ مسٹر گاندھی کے اتر پردیش میں رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرنے کے بعد وایناڈ سیٹ خالی ہو گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے: اسٹیو اسمتھ

Next Post

مودی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

مودی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.