جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریسی قیادت کا جموں کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-22
in اہم ترین
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے‘سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جموں کشمیر کے گاندربل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور متاثرین کے خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
کھڑگے نے پیر کو کہا’’میں جموں کشمیر کے گاندربل میں بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جس میں کئی مزدور اور ایک ڈاکٹر مارے گئے ہیں۔ ہدف بنا کر تشدد کا یہ غیر انسانی اور قابل نفرت عمل سے ہندوستان جموںکشمیر میں بنیادی ڈھانچے کے کلیدی پروجیکٹوں کی تعمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ بحیثیت ملک ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ ہیں۔ متاثرین کے اہل خانہ سے ہماری دلی تعزیت ہے ۔ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں‘‘۔
گاندھی نے کہا ’’گاندربل میں دہشت گردانہ حملے میں ایک ڈاکٹر اور مہاجر مزدوروں سمیت کئی لوگوں کی ہلاکت ایک انتہائی بزدلانہ اور ناقابل معافی جرم ہے ۔ میں تمام سوگوار خاندانوں سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی امید کرتا ہوں‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے کہا ’’دہشت گردوں کی یہ جرات جموں و کشمیر میں تعمیر کے نظام اور لوگوں کے اعتماد کو کبھی نہیں توڑ سکے گی۔ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پورا ملک متحد ہے ‘‘۔
محترمہ گاندھی نے کہا ’’جموں کشمیر کے گاندربل میں ایک بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ مزدوروں سمیت چھ شہریوں کی ہلاکت انتہائی قابل مذمت ہے ۔ بے گناہ شہریوں کو قتل کرکے عام لوگوں میں تشدد اور دہشت پھیلانے جیسی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں۔ اس کے خلاف پورا ملک متحد ہے ۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری گہری تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت اور چین کے درمیان دیپ سانگ ڈیمچوک پر معاہدہ طے ‘اگلا قدم انخلاء ہو گا

Next Post

سیکورٹی گرڈ میں اگر خامیاں ہیں انہیں درست کیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جو کچھ ہم سے چھینا گیا ہے وہ ہمیں واپس مل جائے گا: عمر

سیکورٹی گرڈ میں اگر خامیاں ہیں انہیں درست کیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.