جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں صحت کے شعبے کی حالت خراب ہے

بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :وزیر صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر میں صحت کے شعبے کی حالت خراب ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
صحت اور تعلیم کی وزیر‘ سکینہ ایتو نے جمعے کے روز کہاکہ جموں کشمیر میں ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کروں گی۔
ایتو نے کہاکہ غریبوں کو ہسپتالوں میں بہتر طبی سہولیات میسر ہوں اس کیلئے زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
ان باتوں کا اظہار وزیر نے کولگام میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
صحت اور تعلیم کی وزیرنے کہاکہ جموں کشمیر میں ہیلتھ سیکٹر کی حالت کافی خراب ہے اوراس کو بہتر بنانے کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔
ان کے مطابق جموں کشمیر سے ہزاروں مریض باہر کی ریاستوں میں علاج ومعالجہ کرانے کی خاطر جاتے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ یہاں پر بہتر طبی سہولیات میسر نہیں ہیں ۔
ایتو نے مزید کہاکہ جن کے پاس پیسے ہیں وہ پرائیوٹ ہسپتالوں میں اپنا علاج کراتے ہیں لیکن ہمیں سماج کے ہر طبقے کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنی ہے اوراس کے لئے موجودہ سرکار زمینی سطح پر کام کرے گی۔
سب ضلع ہسپتالوں کی حالت ناگفتہ بہہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایتو نے کہاکہ موجودہ سرکار دور افتادہ علاقوں کے لوگوں کے لئے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرئے گی۔
صحت اور تعلیم کی وزیر نے مزید بتایا ہیلتھ کے ساتھ ساتھ ایجوکیشن اور سوشل ویلفیئر محکموں میں بھی نئی روح پھونکی جائے گی۔
ایتو نے عمر عبداللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا’’مجھے بہت بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے جس پر کھرا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات میں ناقص کار گردی کانگریس نے جانچ کیلئے کمیٹی بنائی

Next Post

سینئر این سی لیڈرعبدالرحیم راتھر کو جموں کشمیر اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سینئر این سی لیڈرعبدالرحیم راتھر کو جموں کشمیر اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

سینئر این سی لیڈرعبدالرحیم راتھر کو جموں کشمیر اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.