بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امید ہے کہ این سی لوگوں کے بھروسے پر پوار اترے گی:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-17
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کی ہے کہ نیشنل کانفرنس کی قیادت میں تشکیل پائی گئی سرکار لوگوں کے مشکلات کو دور کرے گی۔
محبوبہ نے کہا’’پانچ برسوں کے بعد ایک عوامی اور مضبوط سرکار بن گئی ہے امید ہے کہ جس بھروسے سے اس سرکار کو اکثریت ملی ہے یہ سرکار اس بھروسے کی لاج رکھے گی‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں شیر کشمیر کنوکیشن سینٹر کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا’’سب سے پہلے اس حکومت کو۵؍اگست۲۰۱۹کے فیصلوں کے خلاف مذمتی قرارداد پر توجہ دینی چاہئے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’پانچ برسوں کے بعد ایک عوامی اور مضبوط سرکاربن گئی ہے امید ہے کہ جس بھروسے سے اس سرکار کو اکثریت ملی ہے یہ سرکار اس بھروسے کی لاج رکھے گی‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’جموں وکشمیر کے لوگوں کو بہت زخم لگے ہیں انہوں نے بہت دھوکے کھائے ہیں امید ہے کہ نیشنل کانفرنس لوگوں کے مشکلات کو دورکرے گی‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’انڈیا الائنس کے بڑے لیڈر اس حلف بر داری کی تقریب میں شامل تھے جس کو دیکھ کر بہت اچھا لگا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہاں ایس کے آئی سی سی میں جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے لوگوں کو حکومت سے وابستگی کا احلاس دلانے کیلئے نائب وزیر اعلیٰ چنا:وزیر اعلیٰ

Next Post

ناصر اسلم وانی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر منتخب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

ناصر اسلم وانی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر منتخب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.