جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حضرت شیخ سعیدعبدالقادرجیلانیؒکا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in مقامی خبریں
A A
دستگیرصاحب ؒ کاسالانہ عرس عقیدت واحترام سے منایا گیا

URS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
حضرت شیخ سعید عبدالقادر جیلانیؒکا سالانہ عرس مبارک منگل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ سب سے بڑی تقریب خانیار سرینگر میں منعقد ہوئی جہاں سینکڑوں کی تعداد میں زائرین موئے پاک کے دیدار سے فیضاب ہوئے ۔
رات بھر آستانہ عالیہ دستگیر صاحب اور سرائے بالا میں شب خوانی بھی ہوئی جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔
مرد و خواتین نے خانیار سری نگر میں آستانہ عالیہ پر حاضری دی اور اپنی مرادیں پانے کے لئے دعائیں کیں۔ اس موقع پر مذہبی اسکالروں اور مبلغین نے حضرت پیران پیر کے طرز حیات اور تعلیامت پر روشنی ڈالی۔ معلوم ہوا ہے کہ رات بھر آستانہ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شب خوانی کی جس دوران امن وسلامتی کیلئے خصوصی دعاوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔
اس عرس مبارک کے موقع پر وادی کے گوشہ و کنار سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند اس ولی بزرگ کے آستانہ عالیہ پر حاضر ہو جایا کرتے ہیں اور اپنے اپنے حاجات کی روانی کیلئے دعائیں مانگا کرتے ہیں۔
انتظامیہ نے خانیار میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی غرض سے تمام تر انتظامات کئے ہیں جن میں باخلل بجلی، پینے کا صاف پانی، طبی ، ٹرانسپورٹ ، صحت و صفائی کے علاوہ دیگر سہولیات شامل ہیں۔
دریں اثنا صوبہ جموں بالخصوص خط چناب ، پیر پنچال اور خط لداخ کے لہیہ، کرگل اور دراس میں بھی خصوصی محفلیں سجائی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

Next Post

کشتواڑ متاثرین کی بازآباد کاری کیلئے اقدامات پر زور:فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق

کشتواڑ متاثرین کی بازآباد کاری کیلئے اقدامات پر زور:فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.