ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محکمہ جل جیون کے عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کیلئے احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-15
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
محکمہ جل جیون میں کام کرنے والے عارضی ملازموں نے نوکریوں کے مستقلی کے مطالبے کو لے کر پیر کے روز احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ملازمین اپنے حقوق کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے نئی حکومت سے ان کو ترجیحی بنیادوں پر مستقل کرنے کی اپیل کی۔
اس موقع پر ایک احتجاجی ملازم نے میڈیا کو بتایا’’جو بھی سرکار اقتدار میں آتی ہے وہ ہماری نوکریاں مستقل کرنے کا وعدہ کرتی ہیں‘‘۔
ملازم نے کہا’’بی جے پی کے لیڈر دویندر رانا نے بھی سرکار میں آنے کی صورت میں ہمیں دس دنوں کے اندر مستقل کرنے کا اعلان کیا تھا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہماری نئے منتخب ہونے والے تمام ۹۰؍ارکان اسمبلی سے گذارش ہے کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر ہماری نوکریوں کو مستقل کریں‘‘۔
احتجاجی نے کہا’’جب ہم کام کرتے ہیں تب ہی ہر گھر نل سے جل کا مشن کامیاب ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’سال۲۰۱۹کے بعد ہمارے جائز حقوق روک دئے گئے ‘‘انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے بھی اپیل کی کہ وہ ان کے مسئلے کو حل کرائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی حکومت میں وزارتی عہدہ حاصل کرنا اہم نہیں ہے:قرہ

Next Post

دودھ گنگا ندی سے دوغیر مقامی بچوں کی لاشیں بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

دودھ گنگا ندی سے دوغیر مقامی بچوں کی لاشیں بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.